the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لوک سبھا میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے لیڈر، پارٹی کے قومی جنرل سکریٹر ی اور آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدر طارق انور نے این آئی اے کی جانب سے سادھو ی پرگیہ اور اس کے ساتھیوں کو دی گئی کلین چٹ پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے آج مودی سرکار پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ قومی سیکورٹی سے سمجھوتہ کررہی ہے ۔


20.8px;">مسٹرطارق انور نے کہاکہ جس وقت روہنی سالیان نے یہ انکشاف کیا تھا کہ این آئی اے کی جانب سے ان پر بھگوا دہشت گردوں کو بچانے کا دباؤ ہے اسی وقت یہ بات طے ہوگئی تھی کہ اس سرکار کے یہاں قومی مفاد کوئی معنیٰ نہیں رکھتا ۔
انہوں نے کہاکہ این آئی اے نے مذکورہ معاملہ میں جس خاموشی کیساتھ قدم اٹھایا ہے اور پبلک پروسیکیوٹرکو اندھیرے میں رکھا ہے وہ انتہائی تشویشناک اور افسوسناک بات ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.